آپ 700123 پر ایک خالی ایس ایم ایس بھیج کر اپنی ID/اقامہ کے تحت رجسٹرڈ نمبر چیک کر سکتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے،براہ کرم قریبی زین شاپ پر جائیں یا 959 پر کال کریں۔